بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡم
رَبِّ ابْنِ لِىْ عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا۔
My Lord, build for me near You, a house in Paradise.
(At-Tahrim:11)
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وََّمُقَامًا
اے ہمارے رب ! ہم سے دوزخ کا عذاب پرے ہی رکھ ، کیونکہ اس کا عذاب چمٹ جانے والا ہے ۔ بےشک وہ ٹھہرنے اور رہنے کے لحاظ سے بدترین جگہ ہے۔
Our Lord! Avert from us the punishment of Hell. Indeed, its punishment is ever adhering; indeed, it is evil as a settlement and residence.
(Al-Furqan:65-66)
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَـٰذَا بَاطِلًا سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
"پروردگار! یہ سب کچھ تو نے فضول اور بے مقصد نہیں بنایا ہے، تو پاک ہے اس سے کہ عبث کام کرے پس اے رب! ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
“Our Lord! You have not created ˹all of˺ this without purpose. Glory be to You! Protect us from the torment of the Fire.
(Al-Imran:191)
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ مَنۡ تُدۡخِلِ النَّارَ فَقَدۡ اَخۡزَيۡتَهٗ ؕ وَمَا لِلظّٰلِمِيۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ
تو نے جسے دوزخ میں ڈالا اسے در حقیقت بڑی ذلت و رسوائی میں ڈال دیا، اور پھر ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہ ہوگا
Our Lord! Indeed, those You commit to the Fire will be ˹completely˺ disgraced! And the wrongdoers will have no helpers
(Al-Imran:192)
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ
اے الله!بے شک میں تجھ سے جنت کا سوال کرتاہوں اورجہنم سے تیری پناہ لیتاہوں
O Allah I ask you for jannah and I seek refuge from the fire
(Sunan Abu Dawud 792)
أَََللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْئَلُكَ الْجَنَّةَ وَ مَا قَرَّبَ إِِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ وَّ أَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ وَ مَا قَرَّبَ إِِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ
اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں جنت کا اور ہراس قول یا عمل کا جواس ( جنت) کے قریب کر دے ، میں تیری پناہ چاہتا ہوں آگ سے اور ہر اس قول یا عمل سے جواس (آگ) کے قریب کر دے
O Allah! I ask You of Paradise and those words and actions that will draw me near to it. I seek refuge in You from the Fire and from those words and actions that will draw me near to it.
(Sunan ibn Majah 3846)
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ ، وَالْهَرَمِ ، وَالْمَأْثَمِ ، وَالْمَغْرَمِ ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ ، وَمِنْ فِتْنَةِ النَّارِ ، وَعَذَابِ النَّارِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں سستی سے، بہت زیادہ بڑھاپے سے، گناہ سے، قرض سے اور قبر کی آزمائش سے اور قبر کے عذاب سے اور دوزخ کی آزمائش سے اور دوزخ کے عذاب سے
O Allah! I seek refuge with You from laziness and geriatric old age, from all kinds of sins and from being in debt; from the affliction of the Fire and from the punishment of the Fire
(Sahih Bukhari 6368 )
courtesy by alhuda