Sunday 14 August 2022

The Importance of Modesty حیا کی اہمیت

modesty,dressing modestly,why modesty is important,the virtue of modesty,hayaa | modesty - the forgotten piece of hijab,is modesty important,what is modesty,importance,lets talk about modesty,modest,how to dress modestly,modest clothing


It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) said:

"Every religion has its distinct characteristic, and the distinct characteristic of Islam is modesty."
 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ہر دین کا ایک اخلاق ہوتا ہے، اور اسلام کا اخلاق حیاء ہے ۔

  • حیا ہے تو ایمان ہے۔

  • حیا انسان کی فطرت میں رکھ دی گئ ہے۔

  • اللہ کی صفت ہے با حیا اور معزز، اسکو اس بات سے حیا آتی ہے کہ اس کا بندہ اس کے آگے ہاتھ پھیلاۓ اور وہ اس کو واپس لوٹا دے۔

  • نبیﷺ  بھی بہت  با حیا تھے، کنواری لڑکی سے زیادہ با حیا۔

  • نبیﷺ نے فرمایا" لوگوں نے پہلی نبوّت کا جو کلام پایا ہے،اس میں پہلی بات یہ بھی ہے کہ جب تم میں شرم و حیا باقی نہ رہے تو جو چاہو وہ کرو۔"

  • فرشتوں کی  صفت بھی حیا ہے۔ 
  • نبیﷺ نے فرمایا" کیا میں  عثمان بن عفّان سے حیا نہ کروں؟ جن سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں۔"  

  • تمام انبیا کی تعلیم میں حیا موجود تھی۔

  • اللہ اپنے بندوں میں حیا کی صفت دیکھنا پسند کرتا ہے۔

  • صرف لباس سے ہی نہیں ،بول چال سے بھی حیا کا اظہار ہونا چاہیے۔

  • معاملات اور رویّوں میں بھی حیا شامل ہو، کیونکہ حیا انسان کو برائ سے روکتی ہے۔
  • حیا ساری کی ساری خیر ہے۔

  • حیا اور ایمان کو یکجا کردیا گیا ہے، جتنی زیادہ حیا ہوگی،ایمان اتنا زیادہ ہوگا۔

 COURTESY BY ALHUDA 

No comments:

Post a Comment

test 2