Wednesday 6 July 2022

Dua for Protection from Dajjal

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

دجّال کے فتنے سے بچنے کی دعا

آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا-

میں تمہیں دجّال کے فتنے سے ڈراتا ہوں اور کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے اپنی قوم کو اس سے نہ ڈرایا ہو نوح علیہ السلام نے بھی اپنی قوم کو اس سے ڈرایا تھا۔

  • دجّال کا لفظ دجل سے ہے یعنی ایسا شخص جو جھوٹی بات کو خوبصورتی سے پیش کرے۔ 
  • دجّال خدائی کا دعوٰی کرے گا، اپنے آپ کو معبود کے طور پر پیش کرے گا اور مختلف حیلے  کرے گا۔ 
  • آپٌ نے فرمایا تم اس سے دھوکا نہیں کھانا اسے دیکھ کر پہچان جانا کہ دجّال تو کانا ہے یعنی یک چشم ہے اور الله جلالہ یک چشم نہیں ہے وہ اس عیب سے پاک ہے۔ 
  • دجّال مختلف طریقوں سے لوگوں کو آزمائے گا اور فتنے میں ڈالے گا اور اس میں سے ایک فتنہ یہ ہو گا کہ وہ جنت اور جھنم جیسی چیز لائے گا اور جسے وہ جنت بتائے گا وہ اصل میں جھنم ہو گی اور جسے وہ جھنم دکھائے گا وہ دراصل جنت ہو گی۔ 

دجّال کے فتنے سے بچنے کی دعا


protection from dajjal,dua for protection from dajjal,dajjal,dua for protection from dajjals fitna,protection from dajjal antichrist,dua for protection from dajjal in islam,dua for protection from fitnah of dajjal,dua for protection from dajjal in arabic,protection,dua for protection from dajjal with meaning,protection from grave,dua for protection from da,protection from antichrist,dua protection from dajjal,dua to be protected from the dajjal (anti-christ)

اللّهُـمَّ إِنِّـي أَعـوذُ بِكَ مِـنْ عَذابِ القَـبْر ، وَأَعـوذُ بِكَ مِـنْ فِتْـنَةِ المَسيحِ الدَّجّـال ، أَعـوذُ بِكَ مِـنْ فِتْـنَةِ المَحْـيا وَالمَمـات . اللّهُـمَّ إِنِّـي أَعـوذُ بِكَ مِنَ المَأْثَـمِ وَالمَغْـرَم

اے اللہ میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور مسیح دجال  کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔اے اللہ میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

O Allah, I seek refuge in You from the punishment of the grave, and I seek refuge in You from the trial of the False Messiah, and I seek refuge in You from the trials of life and death. 

O Allah, I seek refuge in You from sin and from debt.

Al-Bukhari 1/202, Muslim 1/412.


اللّهُـمَّ إِنِّـي أَعـوذُ بِكَ مِـنْ عَذابِ القَـبْر، وَمِـنْ عَذابِ جَهَـنَّم، وَمِـنْ فِتْـنَةِ المَحْـيا وَالمَمـات، وَمِـنْ شَـرِّ فِتْـنَةِ المَسيحِ الدَّجّال

اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں عذاب قبر سے اور جہنم کے عذاب سے اور زندگی اور موت کے فتنے سے اور مسیح دجال  کے فتنے سے۔

O Allah, I seek refuge in You from the punishment of the grave, and from the punishment of Hell-fire, and from the trials of life and death, and from the evil of the trial of the False Messiah.

Reference: Al-Bukhari 2/102, Muslim 1/412, 





No comments:

Post a Comment

test 2