بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
Hijamah
حجامہ
(پچھنے لگوانا/ Cupping Therapy)
- ابن عمر رضی اللہ عنہ نے حجامہ کے متعلق مندرجہ ذیل معلومات دیں:
- حجامہ بلڈ پریشر کے علاج کے لیے بہت مفید ہے۔
- حجامہ کرنے والا جوان ہو، بوڑھا یا کم عمر نہ ہو۔
- نبی ﷺ نے فرمایا”نہار منہ پچھنے لگوانا زیادہ بہتر ہے۔ اس سے عقل بڑھتی ہے اور حافظے والے کا حافظہ مزید تیز ہوتا ہے۔
- جو پچھنے لگوانا چاہے وہ جمعرات کے دن اللہ کا نام لے کر پچھنے لگواۓ۔ جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے دنوں میں پچھنے لگوانے سے اجتناب کرو۔
- پیر،منگل کو پچھنے لگوایا کرو اور بدھ کے دن بھی پچھنے لگوانے سے پرہیز کرو۔
- پیر،منگل اور جمعرات پچھنے لگوانے کے لیے بہترین دن ہیں۔
source :alhuda
Abu Hurairah (may Allaah be pleased with him) reported that the Messenger (Sallallaahu Álayhi Wasallam) said, "Whoever performs cupping (hijama) on the 17th, 19th or 21st day (of the Islamic, lunar month) then it is a cure for every disease."
[Saheeh Sunan abi Dawud (3861)].
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَمْثَلَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحجامَة والقُسْط البحري
Anas reported God's messenger as saying, "The best medical treatments you apply are cupping and sea costus.”
(Bukhari and Muslim.)
Mishkat al-Masabih 4522
No comments:
Post a Comment